Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Maqalat Shakhsiyat O Mutafarqat مقالات شخصیات و متفرقات حضرت علی منتخب التواریخ اکبری عہد کے

SKU: 6946017609

4.2
USD450.00 USD494.00

Pay in 4 interest-free payments of $112.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 31 - Aug 5

Description

منتخب التواریخ اکبری عہد کے مورخ ملا عبدالقادر بدایونی کی فارسی تالیف ہے، جس میں مؤلف نے سلطنت غزنویہ کے بانی امیرناصر الدین سنکتگین کی تخت نشینی (377ھ/ 977ء) سے لے کر P یعنی عہد اکبری کے 40 سال تک کے واقعات درج کیےہیں۔ اس کتاب کے مخطوطات برٹش میوزیم اور ہندوستان کے مختلف کتب خانوں میں موجود ہیں۔ اس کتاب کے مشمولات پرنظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مؤلف نے مختلف تواریخ کا مطالعہ کر کے آسان زبان میں ان کا خلاصہ بیان کر دیا ہے اور بکھریہوئی معلومات کو یکجا کر دیا ہے۔

تصوف کی تعریف

مصنف: مولانا مودودی رح

ایک مضمون: ”سنی کتب حدیث کے شیعہ رافضی راوی“ کتاب کا تنقیدی جائزہ از مولانا محمد سیف الله فریدی بھی شامل ہے

اس تصنیف کو لکھنے کا سبب اگرچہ مذکورہ اعتراضات کو رفع کرنا ہے مگر صداقت فریدی کی کتاب پر تبصرہ کرنے سے پہلے مفتی صاحب نے اصول حدیث اور روایت حدیث اور رد و قبول روایت کے اصول بھی بیان کیے ہیں جس کے نتیجہ میں یہ اصول حدیث کے موضوع پر ایک جامع اور غیر معمولی تصنیف تیار ہو چکی ہے امید ہے مطلوبہ مقصد کے حصول کے ساتھ اصول حدیث کے شائقین کے لیے استفادہ کا بہترین ماخذ ثابت ہو گی ۔ اللہ تعالی مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے ۔ آمین

Maqalat Shakhsiyat O Mutafarqat مقالات شخصیات و متفرقات حضرت علی منتخب التواریخ اکبری عہد کے

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products