Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Akbar Badshah Ky 9 Ratan اکبر بادشاہ کے 9 رتن مولوی عبدالحق فقہ امامیہ اثنا عشریہ

SKU: 83008424013

4.3
USD475.00 USD521.00

Pay in 4 interest-free payments of $118.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 12 - Aug 17

Description

فقہ امامیہ اثنا عشریہ

مرزا ناصرالدین حیدر گولکانی کی طرف سے ترجمہ کردہ تزک بابری، مغل بادشاہ بابر کی زندگی اور زمانے کا ایک تاریخ ہے، جس میں ان کے تجربات اور عکاسیوں کے نچوڑ کو شامل کیا گیا ہے۔

جناب طالب الہاشمی اب تک ایک ہزار سے زائد صحابہ و صحابیات کے سیر و سوانح پر قلم اٹھا چکے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک اہم ترین کڑی ہے، جس میں انھوں نے حدیث کے سب سے بڑے حافظ اور راوی حضرت ابوہریرۃ ؓکے حالات زندگی قلمبند کیے ہیں۔ انھوں نے صاحب سیرت کی زندگی کےہر گوشے کو نمایاں کیاہے اور سیرت نگاری کا حق ادا کیا ہے اور حتی المقدور حوالہ جات کا بھی اہتمام کیاہے۔ حضرت ابوہریرۃ  پر بعض لوگوں کے اعتراضات کا ابطال بھی مدلل اور جچے تلے انداز میں کیا گیا ہے۔ مصنف نے کتاب کے آخر میں صحیحین اور بعض دوسری کتب حدیث سے تقریباً ڈیڑھ سو مرویات بھی منتخب کر کے شامل کر دی ہیں، جس سے اس کتاب کی افادیت میں بہت اضافہ ہوگیا ہے۔

امام زید بن علی بن الحسین ابن علی بن ابی طالب رضی اللّہ تعالیٰ عنہ سے مرویات احادیث کا مجموعہ

زیرِ نظر مجموعہ امام سیّد ابوالاعلٰی مودودیؒ کے ان دروس احادیث پر مبنی ہے جو وہ مسجد مبارک واقع عبدالکریم روڈ قلعہ گجر سنگھ میں دیا کرتے تھے۔ یہ مجموعہ حدیث نبویؐ کی مشہور و معروف اور مقبول کتاب ”مشکوٰة المصابیح“ کے کتاب الجنائز کے باب غسل میت، نماز جنازہ، میت دفن کرنے، میت پر رونے اور زیارت قبور وغیرہ کی تشریح و توضیح پر مشتمل ہے۔

Akbar Badshah Ky 9 Ratan اکبر بادشاہ کے 9 رتن مولوی عبدالحق فقہ امامیہ اثنا عشریہ9

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products