Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

MAMLAT E ABU BAKAR SIDDIQUE معاملات ابوبکر صدیق جنوبی ایشیا کی تاریخ نویسی Author Name : Ayesha Jalal

SKU: 49150745386

4.5
USD300.00 USD345.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 16 - Aug 21

Description

Author Name : Ayesha Jalal

مصنف: معین الدین

In this sense the topic of the book is not primarily Islam as a teacher but Islam as an outlook on the world

جو میں نے دیکھا ‘‘ کے مصنف راؤ رشید اگرچہ پاکستان پولیس کے افسر تھے لیکن ان کی انفرادی خوبی یہ ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کو اپنے اصولوں اور ضابطوں کے مطابق بسر کیا اور ترقی کی وہ راہیں کھولیں جو پروفیشنل پولیس کے بیشتر خواص پر بھی بند رہتی ہیں۔ انہوں نے عملی زندگی کی ابتدا ایک لیکچرر کی حیثیت میں کی اور علی گڑھ میں1946ء میں تحریک پاکستان کے ایک سرگرم کارکن کی حیثیت میں کام کیا لیکن ان کا سلسلہ وار عروج وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے سپیشل سیکریٹری کی حیثیت میں ہوا ۔جب بھٹو صاحب، جنرل ضیا الحق کے فوجی شب خون میں معزول ہو کر پھانسی کے تختے تک پہنچ گئے تو راؤ رشید پر بھی سیاسی آلام اور سماجی صعوبتوں کے کئی اَدوار گزرے لیکن انہوں نے ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف کسی قسم کی گواہی دینے سے انکار کر دیا اور جھوٹے مقدمات کی اساس پر ملازمت سے برطرف کر دیئے گئے۔ کتاب میں پاکستانی سیاست اور حکمرانی کی اندرونی کہانی انہوں نے اپنے مشاہدات سے مرتب کی ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں ان شخصیات کا مطالعہ کیا ہے جو ملک کی تاریخ سے کھیل رہے تھے اور اس کا جغرافیہ بگاڑ رہے تھے۔ واقعاتی اورزمانی اعتبار سے یہ کتاب راؤ رشید کی یادداشتوں کا مجموعہ اور زندگی کے طویل دورانیے کا ایک نقش ہے لیکن در حقیقت انہوں نے جنرل ایوب خان ، جنرل یحییٰ خان، ذوالفقار علی بھٹو، حنیف رامے، جنرل ضیا الحق، نواب صادق قریشی ، ایئر مارشل اصغر خان، مسعود محمود، افضل سعید اور متعدد دوسرے اہم کرداروں کے شخصی زاویوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اور ان کا تجزیہ اپنے قلم سے بیان کیا اورتاریخ کو ایک ایسی چشم دید شہادت فراہم کر دی جو دوسرے ذرائع سے حاصل نہیں ہو سکتی تھی

healthier life

MAMLAT E ABU BAKAR SIDDIQUE معاملات ابوبکر صدیق جنوبی ایشیا کی تاریخ نویسی Author Name : Ayesha JalalMAMLAT E ABU BAKAR SIDDIQUE PAGES: 232 :

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products